بھارت میں گینگ ریپ کے بڑھتے ہو ئے واقعات پر بات کرتے ہو ئے امریکی خاتون صحافی نے اپنے ساتھ پیش انے والے واقعے کی ویڈیو دکھائی جس میں بھارتي مردوں کی جانب سے بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا –
جس لمحے ہی کیمرے کی لائٹ بند ہوئی وہاں موجود بھارتی مردوں نے میرے جسم پر ہاتھ مارے ، مجھے دھکیلا اور میرے کپڑے پھاڑ دیے اور مجھے ان سے لڑ کر اس گروہ سے باہر نکلنا پڑا – سارا سنڈر امریکن صحافی
Check the story of american journalist, she spent 5 years in India and she faced the sexual assaults many times during her career. Indian is being known as a rapistan now a days due to the increase in numbers of rapes in this country. She shared the videos on Live TV.
check at : 2:40